Results 1 to 2 of 2

Thread: ہم اور ہمارا آن لائن تعلیمی نظام Û”Û”Û”Û”Û” Ø+افظ زبیر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up ہم اور ہمارا آن لائن تعلیمی نظام Û”Û”Û”Û”Û” Ø+افظ زبیر


    ہم اور ہمارا آن لائن تعلیمی نظام Û”Û”Û”Û”Û” Ø+افظ زبیر

    تعلیمی ادارے بند ہونے پر طلباء Ú©ÛŒ خوشی دیکھ کر Ú©Ú†Ú¾ لوگوں Ú©ÛŒ سنجیدگی، قوم Ú©ÛŒ Ø+الت زار پر افسوس اور بطور قوم علمی معیار Ú©ÛŒ تنزلی، سب Ú©Ú†Ú¾ Ø+یرت زدہ کر رہا ہے۔ تنقید کرنا واقعی بہت آسان ہے۔ اگر تعلیمی اداروں Ú©ÛŒ بندش Ú©Ùˆ ایک طرف رکھ کر طلباء Ú©ÛŒ خوشی Ú©Û’ پیچھے Ú†Ú¾Ù¾Û’ Ø+قائق تلاش کرتے تو زیادہ بہتر تھا۔

    سال 2020 سے اب تک پاکستان Ú©Û’ تقریبا تمام تعلیمی اداروں کا نظام آن لائن ہے، ان میں سے 80 سے90 فیصد ایسے تعلیمی ادارے ہیں جنہوں Ù†Û’ ہزاروں روپے ماہانہ فیس لینے Ú©Û’ باوجود اپنا آن لائن سسٹم بہتر نہیں کیا ØŒ ان Ú©ÛŒ نااہلی کا نقصان سراسر طالبعلم کا ہے، اگر طالبعلم اتنا پیسہ خرچ کرنے Ú©Û’ باوجود بھی لیکچر سمجھ نہیں پا رہا تو اس کا منفی اثر امتØ+ان میں اس Ú©ÛŒ کارکردگی پر Ù¾Ú‘Û’ گا، آخر میں عموما ہوتا یہی ہے کہ امتØ+ان میں خراب کارکردگی کا سارا ملبہ طالبعلم پر ڈال دیا جاتا ہے، نہ ادارہ اور نہ ہی اساتذہ ذمہ داری اٹھاتے ہیں۔

    ہم ایسے ملک کے شہری ہیں جہاں تعلیمی اداروں میں پریکٹیکل کروانے کیلئے ساز و سامان ہی میسر نہیں۔ جو تھوڑی بہت پریکٹیکل گائیڈ لائن طلباء کو دی جا رہی تھی بد قسمتی سے کورونا کی وجہ سے وہ بھی ختم ہو گئی۔

    اب جب سے آن لائن سسٹم آیا ہے اساتذہ اپنی طرف سے بات سمجھانے Ú©ÛŒ کوشش میں کسی Ø+د تک کامیاب ہوتے ہیں مگر روایتی تعلیم جیسی افادیت Ø+اصل نہیں ہو سکی۔ انسانی فطرت کا تقاضا بھی یہی ہے کہ انسان جسمانی وجود Ú©Û’ ذریعے بات زیادہ اچھے انداز اور Ú©Ù… وقت میں سمجھ جاتا ہے۔

    مثال Ú©Û’ طور پر ایک کلاس میں 40 طلباء ہیں۔ دوران لیکچر کوئی طالبعلم سوال کرتا ہے تو Ú©Ú†Ú¾ Ú©Û’ نزدیک وہ صØ+ÛŒØ+ وقت نہیں تھا کہ سوال کیا جائے کیونکہ ان Ú©ÛŒ توجہ ہٹ گئی اور تسلسل ٹوٹ گیا۔ اب Ú©Ú†Ú¾ آن لائن کلاسز میں استاد Ù…Ø+ترم صرف اپنا لیکچر دیتے ہیں، اس Ú©Ùˆ سمجھنا سراسر طلباء کا ذمہ ہوتا ہے جیسے بھی سمجھیں۔

    روایتی کلاس روم میں اساتذہ، طلباء Ú©Ùˆ فوری طور پر ہدایت دے سکتے ہیں۔ وہ طلبا جو پڑھائی میں پریشانیوں یا مسائل کا سامنا کر رہے ہوتے ہیں وہ لیکچر Ú©Û’ دوران یا وقف شدہ دفتری اوقات Ú©Û’ دوران بروقت Ø+Ù„ کرسکتے ہیں جبکہ آن لائن سسٹم میں ایسا ممکن نہیں۔

    آن لائن تعلیمی سسٹم میں طالب علموں کے تاثرات کے ساتھ بھی کھلواڑ ہوتا ہے یعنی جب تک طالب علم کے سوال پر تسلی بخش جواب نہ دیا جائے تب تک وہ مطمئن نہیں ہو پاتا اگر ایسا نہ ہو سکے تو طالب علم ذاتی رائے دینے کے فقدان کا شکار ہو جاتا ہے۔

    الغرض ہمارے آن لائن تعلیمی نظام میں اتنے زیادہ مسائل ہیں کہ طلباء اس سسٹم سے ہی نہیں بلکہ اس عجیب Ùˆ غریب پڑھائی سے ہی تنگ Ø¢ Ú†Ú©Û’ ہیں اس لیے اب وہ صرف نجات چاہتے تھے جو کسی Ø+د تک انہیں بذریعہ شفیق وزیر تعلیم Ú©ÛŒ شفقت سے Ø+اصل ہوئی۔ چھٹکارا پانے Ú©ÛŒ وجہ یہ مسائل تھے ان مسائل Ú©Ùˆ نہ تو عوام الناس دیکھ رہی تھی نہ ہی اقتدار پر بیٹھے لوگ۔

    تنقید کرنے والوں Ú©Ùˆ چاہیے تھا اپنے چنیدہ الفاظ Ú©Û’ ذریعے Ø+Ù„ بتاتے، مسائل Ú©Ùˆ اجاگر کرتے نہ کہ قوم Ú©Ùˆ دو چار باتیں سنا کر کوستے۔ ہمیں بØ+یثیت اس ملک Ú©Û’ شہری ہونے Ú©Û’ اپنے مسائل Ú©Ùˆ اجاگر کرنا چاہیے اور مقتدر طبقات سے ان مسائل Ú©Ùˆ Ø+Ù„ کرنے Ú©ÛŒ اپیل کریں تاکہ آئندہ مشکل Ø+الات میں ہمیں ایک دوسرے Ú©Ùˆ ذمہ دار نہ ٹھہرانا Ù¾Ú‘Û’Û”



    2gvsho3 - ہم اور ہمارا آن لائن تعلیمی نظام Û”Û”Û”Û”Û” Ø+افظ زبیر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہم اور ہمارا آن لائن تعلیمی نظام Û”Û”Û”Û”Û” Ø+افظ زبیر

    2gvsho3 - ہم اور ہمارا آن لائن تعلیمی نظام Û”Û”Û”Û”Û” Ø+افظ زبیر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •